13

بدچلنی کے شبہ پرشوہرکے ہاتھوں بیوی اورتین بیٹیاں قتل


لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلے اسپتال منتقل کردیا، پولیس فوٹو:فائل

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلے اسپتال منتقل کردیا، پولیس فوٹو:فائل

مظفر گڑھ: تھانہ سیت پورکے علاقے میں بدچلنی کے شبہ پرشوہر نے بیوی اور تین بیٹیوں کوقتل کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مظفرگڑھ میں تھانہ سیت پورکے علاقے میں بدچلنی کے شبہ پرشوہر افضل نے بیوی عزرا اورتین بیٹیوں 4 سالہ تسکین، 3 سالہ مصباح، اور10 روزکی گڑیا کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق  افضل کوشک تھا کہ اس کی بیوی عذرا کے کسی اور کے ساتھ تعلقات تھے، جس کے بعد اس نے اقدام قتل کیا،  لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلے اسپتال منتقل کردیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں