25

جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا


صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ایوان صدرمیں چیف جسٹس سے حلف لیا۔ فوٹو: فائل

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ایوان صدرمیں چیف جسٹس سے حلف لیا۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بحیثیت چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ حلف اٹھا لیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بحیثیت چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ایوان صدرمیں چیف جسٹس سے حلف لیا۔

چیف جسٹس اطہرمن اللہ حلف اٹھانے کے بعدہائیکورٹ پہنچے تواسلام آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے گارڈآف آنر پیش کیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ سپریم کورٹ میں پروموٹ نہ ہوئے تو12 دسمبر 2023 کو رٹائر ہو جائیں گے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں