13

جس قوم کا نظریہ کمزور ہو وہ ختم ہوجاتی ہے، وزیراعظم


 نئی نسل کے لیے سمجھنا ضروری ہے کہ پاکستان کیوں بنایا گیا، وزیراعظم ۔ فوٹو : فائل

نئی نسل کے لیے سمجھنا ضروری ہے کہ پاکستان کیوں بنایا گیا، وزیراعظم ۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس قوم کا نظریہ کمزور ہو وہ ختم ہوجاتی ہے۔

اسلام آباد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جس قوم کا نظریہ کمزور ہو وہ ختم ہوجاتی ہے،  نئی نسل کے لیے سمجھنا ضروری ہے کہ پاکستان کیوں بنایا گیا، قائداعظم نے ہندو مسلم اتحاد کی پوری کوشش کی، انہوں نے محسوس کیا کہ مسلمانوں کے لیے الگ وطن ضروری ہے، بھارت میں آج 20 کروڑ مسلمانوں کا کوئی لیڈر نہیں۔

 





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں