21

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 500 روپے کا اضافہ


عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر مہنگا ہوا جس کا اثر یہاں پڑا ہے، آل سندھ صرافہ بازار  ۔ فوٹو : فائل

عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر مہنگا ہوا جس کا اثر یہاں پڑا ہے، آل سندھ صرافہ بازار ۔ فوٹو : فائل

 کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت مزید 500 روپے مہنگا ہونے کے بعد 65 ہزار 400 روپے پر آگئی جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 56 ہزار سے اوپر چلی گئی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں ؛سونے کی تولہ اور 10 گرام قیمتوں میں اضافہ

آل سندھ صرافہ بازار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر مہنگا ہوا جس کا اثر یہاں پڑا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں