22

کراچی گلستان جوہر میں دھماکا، 6 افراد زخمی


زخمیوں کو قریبی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ (فوٹو : فائل)

زخمیوں کو قریبی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ (فوٹو : فائل)

کراچی: گلستان جوہر پرفیوم چوک پر ہونے والے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر پرفیوم چوک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کو قریبی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں