20

کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے


30 مئی سے 14 جولائی تک شیڈول ایونٹ کے 48 مقابلوں کے زیادہ تر ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، کیمپبیل جیمسن۔ فوٹو: سوشل میڈیا

30 مئی سے 14 جولائی تک شیڈول ایونٹ کے 48 مقابلوں کے زیادہ تر ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں، کیمپبیل جیمسن۔ فوٹو: سوشل میڈیا

 لندن: آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے۔

آئی سی سی کے جنرل منیجر کمرشل کیمپبیل جیمسن نے کہا ہے کہ 30 مئی سے 14 جولائی تک شیڈول ایونٹ کے 48 مقابلوں کے زیادہ تر ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس میں پاکستان کیخلاف اولڈ ٹریفورڈ میں 16 جون کو شیڈول مقابلہ بھی شامل ہے،دیگر میچز کے بھی اب 3500 کے قریب ہی ٹکٹ باقی بچے ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں